Monday, 3 March 2025

رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہو گا


 رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔


پہلا چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:57 منٹ پر شروع ہوگا ، پاکستان میں اس وقت دن ہونے کی وجہ سے یہ چاند گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔


ماہرین فلکیات کے مطابق سال 2025 میں دو چاند گرہن ہوں گے ، رواں سال کا دوسرا جزوی چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب کو ہوگا ، یہ چاند گرہن پاکستان سمیت، یورپ، ایشیا اور افریقہ میں دکھائی دے گا۔ 


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot